امریکہ ٹک ٹاک پر پابندی عائد کر سکتا ہے تو پاکستان ایکس پر کیوں نہیں، اسحاق ڈار

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)وزیر خارجہ اسحاق ڈار کا بیان میں کہنا تھا کہ امریکہ کو اختیار ہے کہ وہ اپنے قومی مفاد ات کی خاطر سماجی ویب سائٹ ٹک ٹاک پر پابندی عائد کر سکتا ہے تو پاکستان بھی اپنے قومی مفادات کے پیش نظرسماجی ویب سائٹ ایکس (سابقہ ٹوئٹر)پر پابندی عائد کر سکتا ہے، وزیر خارجہ نے مزید کہا کہ یہ سرکار کا حق ہے کہ وہ قومی مفاد کیلئے کوئی بھی اقدام اٹھا سکتے ہیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں