گجرات، عزیز بھٹی ٹیچنگ ہسپتال میں وارڈ کی چھت گر گئی، متعدد مریض زخمی

گجرات(مانیٹرنگ ڈیسک)عزیز بھٹی ٹیچنگ ہسپتال میں سرجیکل وارڈ کی چھت گر گئی، ایم ایس ڈی ایچ کیو کے مطابق چھت گرنے سے وارڈ میں زیر علاج کئی مریض زخمی ہو گئے، زخمی مریضوں کو ملبے سے نکال کر دوسرے وارڈ منتقل کر دیا گیا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں