گھوٹکی میں سندھ سے کوئٹہ جانیوالے افغان باشندوں کو روک لیا گیا

کراچی (انتخاب نیوز) سندھ کے علاقے گھوٹکی میں افغان باشندوں کو اوباڑو میں روک لیا گیا۔ اطلاعات کے مطابق گھوٹکی کے نواح اوباڑو میں سندھ سے کوئٹہ جانیوالے افغان باشندوں کو روک لیا گیا۔ پولیس کے مطابق افغان باشندوں کے شناختی کارڈ کی میعاد ختم ہوگئی ہے۔ پولیس کے مطابق افغان باشندوں سے قانون کے مطابق کارروائی کی جائے گی۔

اپنا تبصرہ بھیجیں