اسپیکر قومی اسمبلی سے ملاقات، اراکین کا قائمہ کمیٹیوں پر تبادلہ خیال

اسلام آباد(این این آئی)سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق سے اراکین قومی اسمبلی نے ملاقات کی اورقائمہ کمیٹیوں کی تشکیل کے حوالے سے تبادلہ خیال کیا۔اسپیکر میڈیا ونگ سے جاری بیان کے مطابق ملاقات کرنے والوں میں سید نوید قمر، شازیہ مری، ملک عامر ڈوگر، مجاہد خان، اعجاز جاکھرانی، خالد حسین مگسی، گل اصفر خان اور نور عالم خان،زین حسین قریشی، امین الحق، ڈاکٹر طارق فضل چوہدری،حفیظ الدین اور معین عامر بھی شریک تھے ۔ملاقات میں قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹیوں کی تشکیل کے حوالے سے مشاورت کی گئی۔

اپنا تبصرہ بھیجیں