وزیر اعلی بلوچستان کے مشیر میر عمیر محمدحسنی نے استعفیٰ دے دیا

چاغی: وزیر اعلی بلوچستان کے مشیر میر عمیر محمدحسنی نے استعفیٰ دے دیا. میر عمیر محمدحسنی نے تدارک برائے کورونا وائرس کی فوکل پرسن کا عہدہ بھی چھوڑدیا.استعفی وزیر اعلی بلوچستان جام کمال خان کو منظوری کے لیے بھیج دیا.میر عمیر محمدحسنی موجودہ حالات مجھے یہ عہدے رکھنے کی اجازت نہیں دیتے، عام آدمی کی فلاح و بہبود کے لیے خاطر خواہ اقدامات نہیں کرسکا،

اپنا تبصرہ بھیجیں