بیٹھنا ہے تو خاموشی سے بیٹھے ورنہ ایوان سے چلے جائیں، قائد ایوان کی مولا بخش چانڈیو کو دھمکی

اسلام آباد:سینیٹ میں جمعہ کو قائد ایوان کی تقریر کے دوران مولا بخش چانڈیو اٹھ کھڑے ہوئے جس پر قائد ایوان نے دھمکی دیدی کہ بیٹھنا ہے تو خاموشی سے بیٹھے ورنہ ایوان سے چلے جائیں۔ اجلا س کے دور ان قائد ایوان شہزاد وسیم کے رویے پر اپوزیشن اراکین سینیٹ اجلاس سے واک آؤٹ کر گئے،چیئرمین نے عتیق شیخ کو ناراض اراکین کو منانے کے لیے بھیج دیا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں