اپیل مسترد، اسرائیلی عدالت سے الشیخ راید صلاح کو28 ماہ قید کی سزا

مقبوضہ بیت المقدس:اسلامی تحریک کے امیر اور فلسطین کے بزرگ مذہبی رہ نما الشیخ راید صلاح نے اسرائیلی مرکز عدالت کی طرف سے سنائی جانے والی 28 ماہ قید کی سزا کو مسترد کردیا ہے اورکہاہے کہ صہیونی ریاست کی عدالتوں سے کسی کو انصاف کی توقع نہیں رکھنی چاہیے۔ صہیونی عدالتیں ظلم کا دوسرا نام ہیں۔ مگر میں اپنے اور اپنی قوم کے خلاف آنے والے ظالمانہ فیصلوں کو جوتے کی نوک پر رکھتا ہو

اپنا تبصرہ بھیجیں