ڈی ایم جمالی میں پرانی دشمنی پر ایک شخص کو قتل کردیا گیا، ملزمان فرار

ڈیرہ مراد جمالی (یو این اے )خان کوٹ کے علاقے میں مسلح افراد کی فائرنگ ایک شخص قتل ملزمان فرار پولیس کے مطابق پولیس تھانہ خان کوٹ کی حدود میں مسلح افراد نے پرانی دشمنی کی بنا پر فائرنگ کرکے بشیر احمد پلال کو قتل کردیا اور فرار ہوگئے اطلاع ملنے پر پولیس جائے وقوعہ پر پہنچ گئی اور لاش کو تحویل میں لیکر ہسپتال پہنچا دیا جہاں ضروری کاروائی کے بعد لاش کو ورثہ کے حوالے کر کے مزید کاروائی شروع کردی ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں