نال میں گاڑی کو حادثہ، کوئی جانی نقصان نہیں ہوا مئی 20, 2024مئی 20, 2024 0 تبصرے خضدار (مانیٹرنگ ڈیسک)نال بیسار میں خرابی کے باعث گاڑی گہری کھائی میں جا گری، تفصیلات کے مطابق گاڑی کے حادثے میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا، ڈرائیور اور کلینر محفوظ رہے۔ Share this:Click to share on Twitter (Opens in new window)Click to share on Facebook (Opens in new window)Click to share on WhatsApp (Opens in new window)Click to print (Opens in new window)