قلات ٹریفک حادثے میں ایک شخص جاں بحق، خواتین و بچوں سمیت 6 زخمی
قلات (انتخاب نیوز) سگنداز کے مقام پر کراچی سے کوئٹہ جاتے ہوئے گاڑی اور قلات سے زہری جاتے ہوئے ویگن کے درمیان تصادم کے نتیجے میں وٹس گاڑی کا ڈرائیور صبغت اللہ ولد عبدالباری سکنہ قلعہ عبداللہ موقع پر جاں بحق جبکہ ٹوڈی میں بشیر احمد سکنہ قلعہ عبداللہ سمیت چھ افراد زخمی ہوگئے۔ زخمیوں میں خواتین بھی تین خواتین بھی شامل ہیں۔
Load/Hide Comments


