پنجگور سے لاپتہ عارف اور افضل گزشتہ شب بازیاب ہو گئے
پنجگور(مانیٹرنگ ڈیسک)عارف اور افضل نامی شخص گزشتہ شب بازیاب ہو گئے، تفصیلات کے مطابق دونوں افراد بلوچستان کے علاقے پنجگور سے ڈیڑھ سال قبل لاپتہ ہوئے تھے جو بازیاب ہو گئے۔ واضح رہے کہ بازیابی کی تصدیق تنظیم (وی بی ایم پی) کی جانب سے کی گئی۔
Load/Hide Comments


