پسنی، کلانچ سے دو افراد لاپتہ
پسنی (نامہ نگار)پسنی ، کلانچ سے دو افراد لاپتہ ، آمدہ اطلاعات کے مطابق کلانچ کا علاقہ حر بیلار سے آج جمعرات کی صبح گاڑی میں سوار مسلح افراد نے طارق ولد مراد جان اور حکیم ولد مجید نامی دو افراد کو اغواء کرکے لاپتہ کردیا۔
Load/Hide Comments


