منگچر سمکزئی لانگو اقوام کے فریقین کے مابین زمین کا تنازع حل

منگچر(یو این اے )منگچر سمکزئی لانگو کی دو فریقان کی مابین کافی عرصے سے زمین کی دیرینہ تنازعہ چل رہاتھا گزشتہ روز سردار کوٹ منگچر میں سردار زادہ میر عبدالمنان لانگوکی سربراہی میں اور ثالثان کی روبرو میں فیصلہ کیا گیا ثالثان ماہر تعلیم ماسٹر محمد اکرم لانگو۔حاجی محمد حسین لانگو حاجی نور احمد لانگو،میر مہر اللہ لانگو و دیگر ثالثان نے قلات کی علاقہ محمد تاوہ میں لانگو قبیلے کی سمکزئی کی ایک ہی طائفہ کی مابین زمین کی تنازعہ کافی عرصے سیچل رہا تھا کہ آج انکی فیصلہ کرکے دونوں فریقان عزیز اللہ لانگو ،محمد علی لانگو،اورمحمد پناہ لانگو ،نادرخان لانگوکو شیر و شکر کرکے بغل گیر کردیا گیا اس موقع پر ہر دو فریقان نے سردار زادہ میر عبدالمنان لانگو اور دیگر ثالثان کی شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا کہ ہماری اس درینہ تنازعہ کو ختم کرنے پر ہم انہیں مبارکباد پیش کرتے ہیں امید کرتے ہیں کہ وہ علاقے میں دیگر ایسے تنازعات کی خاتمے میں اہم کردار ادا کرتے رہینگے ۔۔

اپنا تبصرہ بھیجیں