مرکزی رویتِ ہلال کمیٹی پاکستان کا اجلاس کل کراچی میں طلب
کراچی: مرکزی رویتِ ہلال کمیٹی پاکستان کا اجلاس کل کراچی میں ہوگا جس میں ماہ ذوالحجہ کے چاند کی رویت کا فیصلہ ہوگا۔رویتِ ہلال کمیٹی اجلاس کی صدارت چیئرمین مفتی منیب الرحمان کریں گے۔چاند کی رویت کی شہادت یا اس سے متعلق معلومات فراہم کرنے کے لیے شہری ان نمبروں پر رابطہ کر سکتے ہیں
021-99261404، 0321-2022000۔
Load/Hide Comments


