تحریک انصاف رہنما عامر مغل کی ضمانت منظور
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)تحریک انصاف کے رہنما عامر مغل کی ضمانت منظور کر لی گئی، تفصیلات کے مطابق اسلام آباد کی انسداد دہشتگردی عدالت نے عامر مغل کی رہائی کا حکم دیدیا۔ واضح رہے کہ چند روز قبل تحریک انصاف کے مرکزی سیکرٹریٹ کو بند کر دیا گیا تھا جس پر مذاحمت کرنے پر عامر مغل کیخلاف دفعات کے تحت مقدمہ درج کیا گیا تھا۔
Load/Hide Comments


