ظہور احمد کو لاپتہ ہوئے 3 سال مکمل، بازیابی کیلئے آگائی مہم چلائی جائے گی، لواحقین

کوئٹہ (مانیٹرنگ ڈیسک) لاپتہ ظہور احمد کے لواحقین نے کہا ہے کہ ظہور احمد کو لاپتہ ہوئے 3 سال مکمل ہو گئے ہیں ، بازیابی کیلئے آگائی مہم چلائی جائے گی، ان کا کہنا تھا کہ ظہور احمد کو 31 مئی 2021 کو لاپتہ کیا گیا تھا اور وہ تاحال لاپتہ ہے۔ان کی جبری گمشدگی کے 3 سال مکمل ہونے پر31 مئی 2024 وقت: 8 تا 12 کو ایکس پر ایک مہم چلائی جائے گی۔

اپنا تبصرہ بھیجیں