بیلہ میں شدید گرمی، ہیٹ اسٹروک سے بچی جاں بحق
بیلہ ( نمائندہ انتخاب) بیلہ میں سورج آگ اگلنے لگا ہیٹ اسٹروک سے ایک بچی جابحق ، تفصیلات کے مطابق ہفتے کے روز بیلہ کے نواحی علاقے گوٹھ موسانی میں ہیٹ اسٹروک سے دس سالا بچی جاں بحق آج بھی بیلہ میں گرمی کی شدت برقرار رہی گوٹھ موسانی میں عمران ولد عبدالکریم کی دس سالہ بچی ہیٹ اسٹروک سے بے ہوش ہوکر جاں بحق ہوگئی۔
Load/Hide Comments


