تفتان میں گاڑی الٹنے سے ایک شخص جاں بحق، ایک زخمی ہوگیا
چاغی (یو این اے) پاک ایران سرحدی شہر تفتان میں گاڑی الٹنے سے ایک شخص جان بحق ایک زخمی ہوگیا ہسپتال ذرائع کے مطابق تفتان میں گاڑی الٹنے سے قدرت اللہ نامی شخص جان بحق جبکہ اس کے ساتھ سوار دوست شدید زخمی ہوگیا زخمی کو مقامی ہسپتال منتقل کردیا گیا۔
Load/Hide Comments


