مطیع اللہ جان ریاست کا شہری،بازیاب کیا جائے، ثناء بلوچ

کوئٹہ:بلوچستان نیشنل پارٹی کے رکن بلوچستان اسمبلی ثنا بلوچ نے سوشل میڈیا کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے جاری پیغام میں کہا ہے کہ حکومت کے زمہ داروں، سیاستدانوں،ججوں و جرنیلوں سمیت ہر شخص لو جمہوری ممالک میں تنقید کا نشانہ بنایا جاتا ہے-سنجیدہ ریاستیں، حکومتیں واشخاص اس بنیاد پر کسی کو تشدد یا لاپتہ کرکے حراساں نہیں کرتے مطیع اللہ جان اس ریاست کا شہری ہے اسکی فی الفور بازیاب کیا جائے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں