منگچر، کلوئی اور لانگو قبائل کے درمیان تصادم، 2 افراد جاں بحق
منگچر (انتخاب نیوز) منگچر میں کلوئی اور لانگو قبائل کے درمیان جھڑپ کے دوران دو افراد جان بحق ہو گئے، خبر کے مطابق منگچر میں کلی گوہر خان ایریا میں لانگو اور کلوئی قبائل کے درمیان مسلح جھڑپ ہوئی ہے۔ جھڑپ کے دوران دو افراد جاں بحق ہوئے ہیں۔
Load/Hide Comments


