ڈیرہ بگٹی سے ایک شخص لاپتہ
کوئٹہ (مانیٹرنگ ڈیسک)بلوچستان کے ضلع ڈیرہ بگٹی سے ایک شخص لاپتہ، جبری گمشدگیوں کے خلاف کام کرنے والی تنظیم وائس فار بلوچ مسنگ پرسنز نے سماجی رابطہ کی ویب سائیٹ ایکس (ٹویٹر) میں اپنے ایک ٹویٹ میں کہا کہ ڈیرہ بگٹی سےخیر اللہ ولد مراد بگٹی کو تشدد کے بعد لاپتہ کر دیا گیا-
Load/Hide Comments


