تربت میں مسلح افراد کی فائرنگ سے ایک شخص قتل
تربت (انتخاب نیوز) تربت کے علاقے کلاتک مرمر کراس میں ایک شخص قتل۔ پولیس کے مطابق کلاتک کے نزدیک مرمر کراس پر ایک شخص کو فائرنگ کرکے قتل کردیا گیا۔ تاہم قتل کی وجہ معلوم نہیں ہوسکی۔ لیویز اور پولیس واقعے سے متعلق مزید تفتیش کررہے ہیں۔
Load/Hide Comments


