پشاور ہائیکورٹ میں لاپتہ افراد کے 98 مقدمات زیرالتوا

پشاور(آن لائن)پشاور ہائیکورٹ میں لاپتہ افراد کے 98 مقدمات زیرالتوا ہے, رپورٹ کے مطابق یکم فروری سے 24 مئی تک لاپتہ افراد سے متعلق 226 مقدمات نمٹائے گئے ڈپٹی اٹارنی جنرل خیبرپختونخوا ثنا اللہ نے وزرات دفاع کو رپورٹ ارسال کردی رپورٹ کے مطابق لاپتہ افراد کیسز سے متعلق یہ پانچ ماہ کی رپورٹ ہے کوشش کررہے ہیں کہ لاپتہ افراد سے متعلق کیسز جلد فیصلہ ہوں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں