بلوچستان کے بیشتر اضلاع میں موسم خشک اورگرد آلود ہوائیں چلنے کا امکان ،محکمہ موسمیات
کوئٹہ(یو این اے )بلوچستان کے بیشتر اضلاع میں موسم خشک اوراندھی ۔گرد آلود ہوائیں چلنے کا امکان ،محکمہ موسمیات کے مطابق بلوچستان کے بیشتر اضلاع میں موسم خشک اوراندھی ۔گرد آلود ہوائیں چلنے کا امکان ہیںخضدار، قلات، جھل مگسی، سبی،نصیر آباد، جعفر آباد، اوستہ محمد، ڈیرہ بگٹی، بارکھان، موسی خیل، شیرانی، ژوب اور گردونواح میں گرج چمک کے ساتھ بارش ہو سکتی ہے۔ نوکنڈی میں 39 ڈگری سینٹی گریڈ رکوئٹہ میں درجہ حرارت 32،قلات میں 29 سینٹی گریڈ گوادر میں 37 سینٹی گریڈ رتربت میں درجہ حرارت 43 سبی میں 42 سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا
Load/Hide Comments


