جیکب آباد، اسمگلنگ میں ملوث 2 پولیس اہلکار معطل

جیکب آباد ( آئی این پی ) جیکب آباد پولیس کے 2 اہلکار اسمگلنگ میں ملوث قرار، معطل۔ تفصیلات کے مطابق جیکب آباد پولیس کے 2 اہلکاروں کو اسمگلنگ میں ملوث قرار دیکر معطل کردیا گیا ہے، ڈی آئی جی لاڑکانہ ناصر آفتاب نے شمبے شاہ پولیس چوکی پر تعینات دو پولیس اہلکاروں پیر بخش ابڑو اور قلاتی ٹالانی کو اسمگلنگ اور غیر قانونی سرگرمیوں میں ملوث ہونے پر معطل کرتے ہوئے بی کمپنی میں کلوز کرنے کے احکامات جاری کردئیے ہیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں