ضلع خضدار سے باہر مال و مویشی لیجانے پر مکمل پابندی عائد

خضدار (انتخاب نیوز) ڈپٹی کمشنر خضدار کی جانب سے ضلع خضدار سے باہر مال و مویشی لیجانے پر مکمل پابندی عائد کردی گئی۔ سوشل میڈیا پر عوام کی جانب سے مسلسل شکایت کے بعد ڈپٹی کمشنر خضدار نے پابندی عائد کردی۔ امید ہے کہ لیویز فورس پابندی پر عملدرآمد کرنے میں ہچکچاہٹ محسوس نہیں کریں گے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں