بڈھ بیر میں فائرنگ سے کالعدم تنظیم کا زیر حراست ملزم ہلاک، سی ٹی ڈی
پشاور (انتخاب نیوز) بڈھ بیر میں پولیس اور مشتبہ افراد کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ۔ سی ٹی ڈی کے مطابق فائرنگ سے کالعدم تنظیم کا زیر حراست ملزم معاذ ہلاک ہوگیا، جوابی کارروائی میں ایک نامعلوم شخص بھی ہلاک ہوا جبکہ دیگر فرار ہوگئے۔گرفتار مشتبہ شخص نے شریک ملزمانے کے ٹھکانوں کی نشاندہی کی تھی، بڈھ بیر قبرستان میںپہلے سے موجود مسلح افراد نے پولیس پر فائرنگ کی۔
Load/Hide Comments


