قلات میں دھماکے اور فائرنگ
قلات : بلوچستان کے ضلع قلات میں دھماکے اور فائرنگ کی آوازیں ذرائع کے مطابق قلات کے علاقے اسکلکو میں شدید فائرنگ اور دھماکوں کی آوازیں سنی گئی ہیں۔ علاقائی ذرائع کے مطابق بھاری دھماکوں کی آوازیں سنی گئی ہیں اور شہر میں فورسز کی نقل و حرکت میں اضافہ دیکھا گیا ہے۔
Load/Hide Comments


