پاکستان میں 37 لاکھ سے زائد نامناسب ویڈیوز ہٹادیں، ٹک ٹاک کا دعویٰ

اسلام آباد:پاکستان ٹیلی کمیونی کیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) کی جانب سے نامناسب مواد سے متعلق حتمی نوٹس ملنے پر معروف ویڈیو شیئرنگ ایپلی کیشن ٹک ٹاک نے جواب دیتے ہوئے کہا ہے کہ قانون کی پاسداری کرنا کمپنی کی اولین ترجیح ہے۔ٹک ٹاک کی جانب سے حتمی نوٹس کا جواب دیتے ہوئے جاری کیے گئے بیان میں کہا گیا کہ ایپ انتظامیہ کی اولین ترجیح قانون کی پاسداری کے ذریعے ایپ کے اندرونی ماحول کو محفوظ اور مثبت رکھنا ہے

اپنا تبصرہ بھیجیں