پنجگور میں زمینی تنازعہ پر فائرنگ سے ایک شخص زخمی

پنجگور (نامہ نگار) پنجگور کی تحصیل گوارگو سرآپ میں زمینی تنازعہ پر فائرنگ سے ایک شخص زخمی، لیویز ذرائع کے مطابق پنجگور کے تحصیل گوارگو سر آپ میں زمینی تنازعات پر فائرنگ سے واحد بخش ولد نوک آپ نامی شخص زخمی ہوگیا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں