پنجگور میں بڑھتے جرائم، ایک ماہ کے دوران 9 افراد قتل
پنجگور (نامہ نگار) پنجگور میں ایک مہینے کے دوران نو افراد قتل ہوئے تفصیلات کے مطابق ماہ جون کے دوران پنجگور کے مختلف علاقوں میں نو افراد قتل ہوئے جبکہ ٹریفک حادثات میں دو افراد جاں بحق ہوگئے۔ بڑھتے ہوئے جرائم کی وارداتوں پر شہریوں نے تشویش کا اظہار کیا ہے۔
Load/Hide Comments


