ہرنائی سے سبی جانیوالی مال بردار ٹرین ٹریک سے اتر گئی

ہرنائی (نامہ نگار) ہرنائی سے سبی جانے والی مال بردار ٹرین پٹڑی سے اتر گئی۔ ہرنائی سے سبی جانے والی مال بردار ٹرین ہرنائی کے کلی میلمنزی ایریا میں ٹریک سے اتر گئی کوئی نقصان نہیں ہوا ہرنائی سے مال بردار ٹرین کی بوگیاں اٹھانے کے لیے مشینری روانہ کردیا گیا ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں