مند سے ایک نامعلوم شخص کی لاش برآمد

مند (نمائندہ انتخاب )مند سے ایک نامعلوم شخص کی لاش برآمد ،تفصیلات کے مطابق مند سورو بازار میں ایک نشہ آور شخص کی نعش برآمد ہوئی ہے،لاش کو شناخت کیلئے ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں