مستونگ، مختلف حادثات و واقعات میں بچے سمیت 2 افراد جاں بحق
مستونگ(صباح نیوز)مستونگ میں مختلف حادثات و واقعات میں بچے سمیت 2افراد جاں بحق تفصیلات کے شیرین آب کے علاقہ نواح شہر میں مسلح افراد نے فائرنگ کرکے عبدالعزیز محمد شہی نامی شخص کو قتل کرکے فرار ہو گئے ریسکیو ذرائع کے مطابق واقعہ پرانی رنجش کا شاخسانہ ہے۔ جبکہ ایک اور واقعے میں قومی شاہراہ پر غلام پڑینز کے قریب پک اپ گاڑی سے گر کر حبیب اللہ جتوئی ساکن بولان جانبحق ہو گیا دونوں واقعات میں جانبحق افراد کی لاشیں شہید نواب غوث بخش رئیسانی میموریل ہسپتال منتقل کردیا گیا جہاں ضروری کارواہی کے بعد لاشوں کو ورٹا کے حوالے کردیا گیا انتظامیہ مزید کاروائی کررہی ہیں
Load/Hide Comments


