ڈیرہ بگٹی، دو گروہوں میں تصادم، 2 افراد جاں بحق، 2 زخمی
ڈیرہ بگٹی (صباح نیوز) ڈیرہ بگٹی کے علاقے دربار کے قریب دو گرہوں میں پرانی دشمنی کی بنا پر خونی تصادم۔ تصادم کے باعث دو افراد جاں بحق، دو زخمی ہوگئے۔ لیویز ذرائع کے مطابق فریقین کے درمیان جھڑپوں کا سلسلہ جاری ہے۔
Load/Hide Comments


