کوئٹہ فاطمہ جناح اسپتال میں داخل مریضہ میں کانگو وائرس کی تصدیق

کوئٹہ (انتخاب نیوز) فاطمہ جناح اسپتال میں داخل ایک اور مریضہ میں کانگو وائرس کی تصدیق۔ اسپتال انتظامیہ کے مطابق 15 سال کی مریضہ قلعہ سیف اللہ کے علاقے مسلم باغ سے ہے۔ رواں سال کانگو وائرس سے متاثرہ مریضوں کی تعداد 16 ہوگئی جبکہ کانگو وائرس سے 3 انتقال کرچکے ہیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں