پنجگور میں ٹریفک حادثہ، خاتون سمیت 3 افراد جاں بحق

پنجگور (صباح نیوز) بلوچستان کے علاقے پنجگور میںٹریفک حادثہ ،خاتون سمیت 3 افراد جاں بحق ہو گئے،تفصیلات کے مطابق پنجگورکے قریب ناگ کے علاقے میں ٹریفک حادثہ میں خاتون سمیت 3 افرادجاں بحق جبکہ متعدد زخمی ہو گئے ، زخمیوں اور جاں بحق افراد کو فوری طور ہسپتال منتقل کر دیا گیا ۔

اپنا تبصرہ بھیجیں