اوستا محمد ، بجلی کا کرنٹ لگنے سے 10 سالہ بچہ جاں بحق
اوستا محمد(یو این اے )اوستا محمد میںبجلی کرنٹ لگنے سے دس سالہ بچہ جاں بحق ہوگیاتفصیلات کے مطابق محلہ سلیم کالونی کے رہائشی عبدالرزاق مستوئی کا بڑا بیٹا اویس رضا عمر دس سالہ بجلی پنکا سویچ لگا رہا تھا کہ کرنٹ لگنے سے موقع پر جاں بحق ہو گیا گھر میں کہرام مچ گیا ڈاکٹروں نے مرنے کی تصدیق کی ہے بچے کو سپرد خاک کیا گیا۔
Load/Hide Comments


