کوئٹہ ، 10 محرم کامرکزی جلوس علمدار روڈ سے برآمد، موبائل فون سروس معطل

کوئٹہ(مانیٹرنگ ڈیسک)کوئٹہ میں 10 محرم کے حوالے سے مرکزی جلوس علمدار روڈ سے برآمد ہوگیا، جلوس مقررہ راستوں سے ہوتا ہوا نماز مغرب سے قبل امام بارگاہ ہزارہ ناصرآباد پہنچ کر اختتام پذیرہوگا۔اس موقع پر شہر میں موبائل فون سروس معطل اور موٹرسائیکل کی ڈبل سواری پر پابندی عائد ہے جبکہ اضافی نفری تعینات کرکے جلوس کی حفاظت کے لیے سیکیورٹی کے سخت انتظامات اور جلوس کے روٹ سے ملنے والے تمام راستے سیل کر دیے گئے ہیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں