جنوبی افریقہ کے فاسٹ باؤلرڈیل اسٹین نے پی ایس ایل سے دستبردار ہونے کا اعلان کردیا

اسلام آباد: جنوبی افریقہ کے معروف فاسٹ باؤلر ڈیل اسٹین جو پی ایس ایل میں اسلام یونائٹیڈ کی جانب سے کھیل رہے تھے انہوں نے اپنے سماجی رابطے سے ٹوئٹ کرتے ہوئے کہا ہے کہ پی ایس ایل سے دستبردار ہوکر اپنے وطن جارہے ہیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں