تربت، سی پیک شاہراہ پر نامعلوم مسلح افراد نے ٹریلر کو نذر آتش کردیا

تربت (آن لائن)تربت کے قریب سی پیک شاہراہ پر نامعلوم مسلح افراد نے ٹریلر کو نذر آتش کردیا ،لیویز ذرائع کے مطابق گزشتہ شب نامعلوم مسلح افراد نے تربت کے علاقے شہرک کے قریب سی پیک شاہراہ پر ٹائل لیجانے والی ٹریلر کو نزر آتش کر دیا، جس کا اگلہ حصہ مکمل طور پر جل گیا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں