بھاگ ناڑی میں مسلح افراد کی فائرنگ سے ایک شخص قتل
کوئٹہ (صباح نیوز) بھاگ ناڑی میں مسلح افراد کی فائرنگ سے ایک شخص قتل۔ تفصیلات کے مطابق بھاگ ناڑی میں لیویز تھانہ کی حدودمیں نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ سے قربان رڈ نامی شخص قتل۔ لاش کو فوری طور پر اسپتال منتقل کیا گیا۔ واقعے سے متعلق مزید تفتیش کی جارہی ہے۔
Load/Hide Comments


