پشاور، وزیراعلیٰ ہاﺅس میں بنوں واقعے پر جرگہ کا انعقاد

پشاور (انتخاب نیوز) پشاور میں وزیراعلیٰ ہاﺅس میں بنوں واقعے پر جرگہ کا انعقاد کیا گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق جرگہ میں چیف سیکرٹری، آئی جی، آر پی او اور ڈی پی او بنوں، کمشنراور ڈپٹی کمشنر بھی شریک۔ سرکاری ذرائع کا کہنا ہے کہ جرگہ وزیر اعلیٰ سے 16 نکاتی ایجنڈے کے حوالے سے بات چیت کی۔ اس حوالے سے ذرائع کا کہنا ہے کہ جرگہ مسئلہ کو باہمی طور پر حل کرنے کے لئے قائم کیا گیا ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں