اسلام آباد سے کوئٹہ آنیوالی پرواز منسوخ، مسافروں کو مشکلات
کوئٹہ (یو این اے) اسلام آباد سے کوئٹہ آنیوالی پرواز منسوخ کردی گئی۔ پی آئی اے کی پرواز pk325 دس بجے کوئٹہ روانہ ہونا تھی۔ پرواز کے اوقات میں دوبار تبدیلی کے بعد ایک بجے منسوخی کا اعلان کیا گیا، پرواز میں تاخیر اور منسوخی سے مسافروں کو مشکلات کا سامنا کرنا پڑا۔
Load/Hide Comments


