ہرنائی ،طور غر سے نامعلوم افراد نے ٹھیکیدار کو اغواکر لیا

ہرنائی (نامہ نگار ) ہرنائی کے علاقے طور غر سے ٹھیکدار اغوا ،تفصیلات کے مطابق ہرنائی کے علاقے تور غر سے نامعلوم افراد نے حاجی انور شاہ ایریا سے کوئلہ کے پیٹی ٹھیکیدار حضرت عمرکو اغواکرکے لے گئے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں