پنجگور میں بچے سے اچانک گولی چل جانے سے خاتون زخمی

پنجگور (یو این اے) پنجگور تسپ پنچی میں بچے سے اچانک گولی چل جانے سے ایک خاتون زخمی اسپتال منتقل پولیس کے مطابق پنجگور تسپ پنچی میں ایک بچہ جسکی عمر دس سال ہے ظاہر ولد طاہر پسٹل سے کھل رہا تھا کہ اچانک ایک گولی نکل گئی جو گھر میں موجود اسکی دادی خان بی بی زوجہ محمد بخش ساکن پہنچی تسپ کے گردن پر لگا جسکو زخمی حالت میں ٹیچنگ ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے پولیس تھانہ تسپ پنچی کارروائی کررہا ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں