چاغی سے 6 ڈاکو گرفتار ،اسلحہ برآمد
چاغی(یو این اے )پاک افغان سرحدی علاقے میں لیویز فورس کی کاروائی 6 ڈاکو گرفتار اسلحہ برآمد لیویز ذرائع کے مطابق گزشتہ روز نوکنڈی کے علاقے میں ڈاکووں نے دو گاڑیوں پر فائرنگ کردیا جس کے نتیجے میں ایک شخص جان بحق دو زخمی ہوگئے لیویز کو اطلاع ملتے ہی فوری طور پر ڈاکووں کے تعاقب میں روانہ ہوگیا فائرنگ کے تبادلے کے بعد 6 ڈاکووں کو گرفتار کر لیا جس میں دو ڈاکو زخمی تھے لیویز نے ڈاکووں کے قبضے سے سات کلاشنکوف بر آمد کرکے تھانہ میں بند کردیا مزید تفتیش جاری ہے
Load/Hide Comments


