کنڈ ملیر، گوادر جانے والے بسوں پر فائرنگ
کنڈ ملیر(مانیٹرنگ ڈیسک)کراچی سےگوادر جانے والے بسوں پر کنڈ ملیر کے مقام پر فائرنگ ، فائرنگ سے چند بسوں کے ٹائر برسٹ ہونے سے ٹریفک کی روانی مکمل بند ،گوادر جانے والے شرکا کے ضروری اشیاء اور پانی بھی ختم ہو گیا ۔قافلے میں نوجوانوں سمیت خواتین اور بچوں کی بڑی تعداد شامل ہے ۔
Load/Hide Comments


