لورالائی میں ٹریفک حادثہ، ایک شخص جاں بحق، 5 افراد زخمی
لورالائی(یو این اے )بلوچستان کے علاقے لورالائی میں کلی چنالی کے مقام پر پک اپ گاڑی الٹنے سے ایک شخص جاں بحق 5افراد زخمی ہوگئے جاں بحق اور زخمی ہونے والے کو ہسپتال منتقل کردیا جہاں فوری طبی امداد شروع کردی جاں بحق ہونے والے شخص کی شناخت دین محمد ولد اخلاق احمد ساکن لورالائی سے ہوئی زخمی ہونے والے زاہد خان،پیر محمد،شبیر ،گلاب خان جن کا تعلق لورالائی اور کامران ولد اسلم ڈیرہ اسماعیل خان کا رہائشی ہے ۔
Load/Hide Comments


