بی وائے سی کے مظاہرے پر فائرنگ کیخلاف نوشکی میں شاہراہ پر دھرنا

نوشکی (انتخاب نیوز) بلوچ یکجہتی کمیٹی کے مظاہرے پر فائرنگ کیخلاف مظاہرین کا شاہراہ این 40 اسٹیشن قلم چوک پر دھرنا، این 40 پر ٹریفک معطل، گاڑیوں کی طویل قطاریں لگ گئیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں